دہلی پولس کی کرائم برانچ نے پاکستانی ہائی کمیشن سے متعلق جاسوسی کیس میں
مزید ایک شخص کو حراست میں لیا ہے، جسے سماج وادی پارٹی کے
لیڈر منور سلیم
کا قریبی بتایا جارہا ہے۔ پولس کے مطابق ملزم کی شناخت 35 سالہ محمد فرحت کے طور پر کی گئی ہے۔
فرحت کو کل دیر رات حراست میں لیا گیا۔